Here’s ToffeeTV’s “tango-vised” version of the ever-popular, Aaloo Mian! Enjoy!
Lyrics:
Aaloo mian Aaloo mian kahan gayay thay
Sabzi ki tokri main so rahay thay
Baigan nay laat maari ro rahay thay
Gajar nay piyar kia hans rahay thay
matar main say keera nikla darr gayay thay
keeray nay bhao kia bhaag gayay thay
آلو میاں آلو میاں کہاں گیۓ تھے
سبزی کی ٹوکری میں سو رہے تھے
بیگن نے لات ماری رو رہے تھے
گاجر نے پیارکیا ہنس رہے تھے
مٹرمیں سے کیڑانکلا ڈر گیے تھے
آلو میاں آلو میاں کہاں گیۓ تھے
سبزی کی ٹوکری میں سو رہے تھے
سبزی کی ٹوکری میں سو رہے تھے
بیگن نے لات ماری رو رہے تھے
گاجر نے پیارکیا ہنس رہے تھے
مٹرمیں سے کیڑانکلا ڈر گیے تھے
آلو میاں آلو میاں کہاں گیۓ تھے
سبزی کی ٹوکری میں سو رہے تھے
Stay tuned to ToffeeTv for more fun songs, stories and activities for kids!




marium tanveer.
buht achi nazm hai.